#6357

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر چشتی

مشاہدات : 4609

تاریخ حدیث ایم اے علوم اسلامیہ ( کوڈ 4556 یونٹ 1 تا 18)

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21000 (PKR)
(اتوار 09 مئی 2021ء) ناشر : کلیہ عربی و علوم اسلامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

نبی  کریم ﷺ نے  اپنے  صحابہ  کرام کو  حدیث کو محفوظ کرنے کے لیے    احادیث نبویہ کو  زبانی یاد کرنے اوراسے لکھنے کی ہدایات  فرمائیں ۔ اسی لیے  مسلمانوں نے نہ صرف قرآن کی حفاظت کا اہتمام کیا بلکہ حدیث کی حفاظت کے لئے بھی ناقابل فراموش خدمات انجام دیں، ائمہ محدثین نے بھی حفظِ احادیث اور کتابتِ حدیث کےذریعے   حفاظت  ِحدیث کا عظیم کارنامہ انجام دیا۔امام بخاری رحمہ اللہ نے جس طرح اپنی صحیح کی ترتیب وتبویب میں انتہائی محنت اور عرق ریزی سے کام لیا اسی طرح’’تاریخ ‘‘ کو بھی انہماک اور اہتمام کے ساتھ مرتب کیا۔ زیر نظرکتاب ’’ تاریخ حدیث یونٹ اتا18(کوڈ4556) ‘‘ڈاکٹر علی اصغر چشتی  کی تصنیف ہے۔یہ کتا ب  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  کے   ایم اے  علوم اسلامیہ  کے طلبہ وطالبات کے    ’’ تخصص فی الحدیث ‘‘ کورس  کے لیے مرتب کی گئی ہے اس کورس کے ابتدائی نویونٹ تاریخ حدیث،طبقاتِ رواۃِ حدیث، تاریخ حدیث کی اہمیت اور علماء رجال پرمشتمل ہیں۔ جبکہ دوسرے حصہ میں برصغیر میں علم حدیث ،تحریک استشراق ومستشرقین، فتنہ انکار حدیث اور پاکستان میں علم حدیث کے موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کورس کےمقاصد

5

کورس کاتعارف

9

حدیث کاپہلادور

11

حدیث کادوسرا دور

51

حدیث کاتیسرادور۔1

89

حدیث کاتیسرادور۔2

117

حدیث کاچوتھادور

143

حدیث کاپانچواں دور

177

طبقات رواۃ حدیث

199

تاریخ اورتاریخ حدیث کی اہمیت

232

علمائے رجال

265

برصغیر میں علم حدیث1

303

برصغیر میں علم حدیث2

337

برصغیر میں علم حدیث3

375

برصغیر میں علم حدیث4

405

تحریک اشتشراق ومستشرقین1

437

تحریک اشتشراق ومستشرقین2

463

فتنہ انکار حدیث

497

منکرین حدیث کےاعتراضات کاتجزیہ

533

پاکستان میں علم حدیث کاجائزہ

571

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28336
  • اس ہفتے کے قارئین 453826
  • اس ماہ کے قارئین 1654311
  • کل قارئین113261639
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست